امارت صقلیہ
Appearance
امارت صقلیہ امارت صقلیہ Emiratu di Sicilia Ἐμιράτον τῆς Σικελίας إمارة صقلية Imarat Siqilliyya | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
831–1072 | |||||||||
حیثیت | افریقیہ کا صوبہ اغالبہ (831–909) اور سلطنت فاطمیہ (909–948)، 948 کے بعد بنی کلب کے تحت خود مختار امارت | ||||||||
دار الحکومت | بلرم (پالیرمو) | ||||||||
عمومی زبانیں | بازنطینی یونانی، صقلی عربی، بازاری لاطینی | ||||||||
مذہب | اسلام (ریاستی) خلقيدونی مسیحیت | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 831 | ||||||||
• | 1072 | ||||||||
|
امارت صقلیہ (Emirate of Sicily) (عربی: إمارة صقلية) ایک اسلامی ریاست (امارت) تھی جو موجودہ جنوبی اطالیہ کے جزیرہ صقلیہ پر 831ء سے 1072ء تک قائم رہی۔[1] اس کا دار الحکومت پالیرمو تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Brief history of Sicily"۔ Archaeology.Stanford.edu۔ 24 November 2008۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2015
زمرہ جات:
- امارت صقلیہ
- 1091ء کی یورپ میں تحلیلات
- 830ء کی دہائی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 831ء کی تاسیسات
- اسلامی فتوحات
- اطالوی جزیرہ نما کے سابقہ ممالک
- سابقہ امارات
- سابقہ عرب ریاستیں
- شیعہ شاہی سلاسل
- عرب بازنطینی جنگیں
- گیارہویں صدی کے تنازعات
- یورپ کی سابقہ فرماں روائیاں
- یورپ کے سابقہ مسلم ممالک
- اطالیہ میں نویں صدی کی تاسیسات
- تاریخ مالٹا